September 20, 2024
# Tags

ڈاکٹرز کی ڈیوٹی یقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک لانے کا فیصلہ | New News

” صوبائی وزرائے صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق نے صحت کے شعبے میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی یقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک جلد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ بائیو […]