September 20, 2024
# Tags

دادو انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ: اومنی گروپ کا حصہ

دادوانرجی پرائیویٹ لمیٹڈاومنی گروپ آف کمپنیزکاحصہ ہے۔دادوانرجی پاورنے2012 میں اپنےکام کاآغازکیا۔دادوسندھ میں بجلی کی پیداوارکا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ اومنی گروپ آف کپنیز کے تحت دادوانرجی کےآپریشنزچلائےجاتےہیں۔ دادوانرجی کاپاورپلانٹ 6جی ای جینبچرگیس انجنوں سےلیس ہےہرایک کی مجموعی صلاحیت 3.3 میگاواٹ ہے۔جدیدٹیکنالوجی پلانٹ کو 19.8 میگاواٹ کی صلاحیت حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔جوخطےکومضبوط انفراسٹرکچرکی نشاندہی کرتےہیں۔دادوانرجی کےآپریشنزگیس انجنوں کی تکنیکی صلاحیت اوراسٹریٹجک نفاذ کی عکاسی کرتا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

دادوانرجی کےگیس انجن اپنی اعلیٰ کارکردگی کےلیے ایک مثال ہیں۔اومنی گروپ آف کمپنیزکےزیرانتظام دادوانرجی کے انجنوں کوقدرتی گیس سمیت مختلف اقسام کی دیگر گیسز کےاستعمال کرتے ہوئے بجلی پیدا کرنےکےلیے ڈیزائن کیاگیا۔ان میں شامل جدید ٹیکنالوجی زیادہ سے زیادہ ایندھن کےاستعمال کے قابل بناتی ہے،جس سےآپریشنل لاگت کم آتی ہے۔دادوانرجی سیپکومستقل اورقابل اعتمادبجلی فراہم کرنےکی صلاحیت کاایک اہم عنصرسمجھاجاتا ہے۔

قابل اعتماد نام

اومنی گروپ آف کمپنیزکے زیرسایہ دادو انرجی میں گیس انجنوں کی دیکھ بھال اور بہترین آپریشنزکم سےکم وقت اورزیادہ سےزیادہ آپریشنل کارکردگی کویقینی بناتاہے۔بہترین مینٹیننس گیس انجنوں کے کام کرنے کے دروانیہ کو مزید بڑھاتی ہے اور ساتھ ساتھ بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔جوعلاقے کی صنعتی اوررہائشی ضروریات کے لیے بہت ضروری سمجھاجاتاہے۔

روشن مستقبل

اومنی گروپ آف کمپنیزکی زیرنگرانی دادوانرجی پرائیویٹ لمیٹڈ مستقبل میں مزید ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔کمپنی میں توسیع کی صلاحیت کمپنی کی قیادت کی آگے کی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔دادوانرجی اعلیٰ کارکردگی اوربھروسے کوبرقرار رکھتے ہوئے خطے کی بڑھتی ہوئی بجلی کی ضروریات کو مستقبل میں پورا کرنےکےلیے پرعزم ہے۔

بہترین قیادت

اومنی گروپ آف کمپنیزکی بہترین قیادت میں دادوانرجی کامیابیاں سمیٹےہوئےہے۔ بانی و چیئرمین خواجہ انورمجیدکاکمپنی کےقیام اورترقی میں اہم کردار ہے ۔گروپ چیف ایگزیکٹو خواجہ عبدالغنی مجیدکمپنی میں فیصلہ سازی اورمجموعی انتظام کے معاملات میں کردار اداکررہےہیں۔خواجہ سلمان یونس،خواجہ مصطفیٰ مجید،خواجہ علی کمال اور خواجہ نمر مجید نے دادو انرجی کے آپریشنل معاملات کی نگرانی کرتے ہوئےکمپنی کو ترقی کی جانب بڑھایا۔اومنی گروپ کی بہترین قیادت دادو انرجی کوپاور انڈسٹری میں ایک مضبوط نام دینے میں کامیاب ہوئی۔

دادوانرجی کا دہائیوں پر محیط کامیاب سفراومنی گروپ آف کمپنیزاوراس کی قیادت کےوژن کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ 2012 میں سندھ میں ایک اہم پاورفراہم کنندہ بننے تک کمپنی نےٹیکنالوجی، کمیونٹی کے اثرات، اور ماحولیاتی ذمہ داری میں مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔دادوانرجی مستقبل میں بھی قابل اعتماد،موثراورپائیدار توانائی کے حل کے ساتھ سندھ کو مزید ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *