September 20, 2024
# Tags

پاک ایتھانول پرائیویٹ لمیٹڈ کاقومی کنسورشیم کی تشکیل کا اعلان

پاک ایتھانول پرائیویٹ لمیٹڈبین الاقوامی ہوابازی گروپس کے ساتھ مل کرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی بولی لگانے کےلیے قومی کنسورشیم کی تشکیل کا اعلان کرتا ہے پاک ایتھانول پرائیویٹ لمیٹیڈ دوسرے کنسورشیم ممبران کے ساتھ مشترکہ قیادت کرنےوالا ادارہ ہے۔کنسورشیم میں قومی اور بین الاقوامی کمپنیاں سیرین ایئر (پرائیویٹ) لمیٹڈ – پاکستان  ایئر سیال […]