پاکستان کے پاس ایٹمی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو سپورٹ کرنے کے لیے قابل انسانی وسائل موجود ہیں: اسحاق ڈار | New News
” وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو برسلز میں نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کو بڑھانے اور پہلی جوہری توانائی سمٹ کے انعقاد کے لیے IAEA کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے […]