سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو پاکستان آنر کارڈ دینے کا فیصلہ | New News
” اسلام آباد (شہزاد پراچہ) وفاقی حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو ’’پاکستان آنر کارڈ‘‘ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹاپ 65 ایکسپورٹرز اور ٹیکس ادا کرنے والوں کو مراعات دینے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ ڈالر […]