November 22, 2024
# Tags

سعودی عرب میں موسم کی خراب پیش گوئی | New News


جنوب سے شمال تک بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جولائی تا مارچ: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی کرنسی کی قدر میں 3 فیصد اضافہ

موسمیات کے قومی مرکز میں موسمیاتی پیشین گوئی کے ڈائریکٹر جنرل حمزہ قمی نے کہا ہے کہ بدھ سے مملکت کے جنوب سے شمال تک بارش کا امکان ہے۔ تبوک کے جنوبی حصے شامل ہیں اور مشرق سے حائل اور قاسم کے علاقے اور ریاض ریجن کے مغربی حصے بارش سے متاثر رہیں گے۔

بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں عمومی کمی

موسمیات کے قومی مرکز نے شدید گرج چمک اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے، جب کہ کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ نے مزید کہا کہ ان علاقوں میں ریاض، مکہ، مدینہ، القاسم، الباحہ، حائل اور عسیر شامل ہیں۔ ہیں

ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر کا ضمیر جاگ اٹھا

انہوں نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا۔ محکمہ نے ایک انتباہی ایس ایم ایس میں کہا کہ لوگ صرف ضرورت پڑنے پر ہی باہر نکلیں اور موسمی حالات سے باخبر رہنے کے لیے سرکاری میڈیا رپورٹس پر بھروسہ کریں۔



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *