حکومت نے 10 سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ | New News
”
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر پر 10 سے 13 اپریل تک چار تعطیلات کی منظوری دے دی۔
کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن وزیراعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا۔ ملک بھر کی طرح دنیا بھر میں بھی عیدالفطر 11 اپریل کو منائے جانے کا امکان ہے۔
مذہبی تہوار کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔
“