September 20, 2024
# Tags

اسرائیل کا دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ، 6 افراد ہلاک | New News


اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ القدس بریگیڈز کے کمانڈر رضا زاہدی بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔

حملے میں دمشق کے نواحی علاقے میں واقع ایرانی قونصل خانے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فضائی حملے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

حماس کے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے بعد سے، اسرائیل نے شام میں لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ ملیشیا اور ایران کے پاسداران انقلاب کور (IRGC) کے خلاف فضائی حملے تیز کر دیے ہیں، یہ دونوں ہی صدر بشار الاسد کی حکومت کے زیر کنٹرول ہیں۔ حمایت



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *