September 20, 2024
# Tags

چیف جسٹس نے چھ ججوں کے خط کا ازخود نوٹس لے لیا، بدھ کو کیس کی سماعت کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل | New News


چیف جسٹس نے چھ ججوں کے خط کا ازخود نوٹس لے لیا، بدھ کو کیس کی سماعت کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی جانب سے بھیجے گئے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے پر 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بنچ کی سربراہی کریں گے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ، یحییٰ خان آفریدی، جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان اس کے رکن ہوں گے۔

بنچ بدھ کی صبح 11:30 بجے اس معاملے کی سماعت کرے گا۔



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *