ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی:سیمنٹ انڈسٹری میں نمایاں نام
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کو1980میں لمیٹڈکمپنی کےطورپرشامل کیاگیا۔کمپنی نےسیمنٹ مینوفیکچرنگ کاباقاعدہ آغاز1982میں کیا۔ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کاپلانٹ مکلی ضع ٹھٹھہ میں واقع ہے۔بہترین اقدامات اوراعلیٰ معیارکی بدولت ٹی سی سی ایل سیمنٹ انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
ٹی سی سی ایل سیمنٹ انڈسٹری میں اپنےاہداف حاصل کرنےکےلیے شراکت داروں کوبھی اہمیت دیتی ہے۔تاکہ ترقی کاسفرجاری رہےاور ملکی معیشت میں کرداراداکیاجائے۔
شراکت داری
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی اپنی مضبوط شراکت داری سےترقی کاسفرجاری رکھےہوئےہے۔ٹی سی سی ایل سمجھتی ہےکامیابی اکیلےحاصل نہیں کی جاسکتی۔کمپنی اپنےشراکت داروں کواہمیت دیتی ہے۔تعمیر کےلیےجدوجہدکرتی ہے۔تاکہ مارکیٹ میں ایک بہتراورمعیاری پراڈکٹ فراہم کی جاسکے۔
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی اپنےقابل اعتمادسپلائرزکےساتھ بھی تعاون کرتی ہے۔کمپنی تعمیراتی کام اوراپنی کارکردگی برقراررکھنےکےلیےاعلیٰ کوالٹی کاخام مال مہیا کرتی ہے۔تاکہ اعتماد کی فضا کوجاری رکھاجائے۔ ٹی سی سی ایل بہترین شراکت داری،پائیداری،اعلیٰ معیار کےلیےاپنے وژن پر قائم ہے۔
تقسیم کاروں کامضبوط نیٹ ورک
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی اپنی پراڈکٹ کوبہترین طریقےسےصارفین تک پہنچانےکےلئے تقسیم کاروں کےنیٹ ورک کی اہمیت کوتسلیم کرتی ہے۔تقسیم کاروں سےبہترین شراکت کےذریعےٹی سی سی ایل اپنی مصنوعات کی وقت پر ترسیل ممکن بناتی ہے۔مضبوط تقسیم کاروں کےنیٹ ورک سےٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی اپنی مصنوعات کی مارکیٹ میں موجودگی یقینی بناکرصارفین کےلیے آسانیاں پیداکرتی ہے۔
ٹیکنالوجی کااستعمال
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نےٹیکنالوجی کےلیےشراکت داروں کےساتھ معاونت کی۔تاکہ جدیدآپریشنز میں توانائی کےمؤثراستعمال ودیگرانتہائی ترقی یافتہ مرحلوں سے فائدہ اٹھایاجاسکے۔ٹھٹھہ سینٹ کمپنی نےاپنےتمام آپریشنزکوٹیکنالوجی میں شامل کیاجوکارکردگی میں اضافےکاباعث بنے۔
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی تحقیق اورترقی کےاقدامات میں سرمایہ کاری کرتی ہے۔ تحقیقی اداروں اورماہرین کےساتھ شراکتوں سےنئےعوامل کاجائزہ لیتی ہے۔ جوصنعت میں اپنی پوزیشن برقراررکھنےمیں مدد فراہم کرتی ہیں۔
ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی صنعتی شراکت اورکامیابی کوفروغ دینےمیں اہم کردارادا کرتی ہے۔سپلائرز،تقسیم کاروں،ٹیکنالوجی،تحقیقاتی اداروں سےتعاون کرکے، کمپنی اپنی صلاحیتوں کومزیدمضبوط کرتی ہے.ٹی سی سی ایل اپنےگاہکوں،شیئر ہولڈرزاوراسٹیک ہولڈرزکوقدرکی نگاہ سےدیکھتی ہے۔ سیمنٹ صنعت کی پائیدار ترقی میں اپنا کرداراداکرتی ہے