خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف اٹھانے کا حکم | New News
”
مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
سینیٹ الیکشن، پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عتیق شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی، اپوزیشن ارکان اور اسپیکر اسمبلی کے وکلا کی جانب سے دلائل دیے گئے۔
ایڈووکیٹ جنرل نے بطور عدالتی معاون پشاور ہائی کورٹ میں دلائل دیے، پشاور ہائی کورٹ نے اپوزیشن ارکان کی درخواستیں منظور کر لیں۔
وزیراعلیٰ کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ارکان سے حلف لیں۔
منتخب اراکین سے حلف لیا جائے اور دستخط لیے جائیں، منتخب اراکین کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے دیا جائے۔
“