November 22, 2024
# Tags

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی: تعارف

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کو1980میں لمیٹڈ کمپنی  کے طور پر شامل کیاگیا۔کمپنی نےسیمنٹ مینوفیکچرنگ کاباقاعدہ آغاز1982میں کیا۔ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کاپلانٹ  مکلی ضع ٹھٹھہ میں واقع ہے۔بہترین اقدامات اور اعلیٰ معیار کی بدولت ٹی سی سی ایل سیمنٹ انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ٹی سی سی ایل آج  ملک کی معیشت میں بھی کرداراداکررہی ہے۔کمپنی نےماحول دوست اقدامات،ماحولیاتی تحفظ کا فروغ،توانائی کی بچت کے مختلف طریقوں پر بھی کام شروع کیا۔۔انہی اقدامات کی بدولت آج  ٹی سی سی ایل مارکیٹ میں اہم مقام  حاصل کرچکی ہے۔

ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں عالمی ماہرین نےدنیا بھر میں صنعتوں کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا اور ماحول دوست اقدامات کرنے پر زور دیا۔۔۔پاکستان بھی آج ان ممالک میں شامل ہےجو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی ماحول دوست اقدامات کرنے پر نمایاں نظر آئی۔کمپنی کے اقدامات ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کیلئے ثابت قدمی کا عملی مظاہرہ ہیں۔

ماحول دوست اقدامات

ٹی سی سی ایل نےماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کیلئےمختلف ماحول دوست اقدامات کیے۔ان اقدامات کامقصدآپریشنل کارکردگی کوبڑھانااور ماحولیاتی اثرات کو کم کرنا ہے۔ٹی سی سی ایل کے اقدامات میں سرفہرست کاربن کے اخراج میں کمی ہے۔ٹی سی ایل نے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کےلیے جدید ترین ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی

توانائی کی بچت

ٹی سی سی ایل نے اپنے آپریشنز میں توانائی کی بچت کے طرقیوں کو بھی نافذ کیا۔۔ٹی سی سی ایل ماحولیاتی خطرات کو کم کرنے، سماجی توانائی اور ماحولیاتی نگرانی کے اقدامات میں سرگرم ہے۔ماحولیاتی مسائل کی آگاہی کےلیے ٹی سی سی ایل  مقامی افراداور ماحولیاتی تنظیموں  سےمل پائیدار عمل کے فروغ کیلئے کام کرتی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *