November 22, 2024
# Tags

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی :سیمنٹ سیکٹر میں اہم نام

معاشی ترقی کےشعبے میں صنعتوں کاکردارریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سیمنٹ سیکٹرملک کی ترقی میں اہم کردارادا کررہا ہے۔ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی سیمنٹ تیارکرنےکی صنعت میں نمایاں اہمیت رکھتی ہے۔1980 سےاپنے کام کا آغاز کرنے والی ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے سیمنٹ سیکٹرمیں اپنالوہامنوایا۔

جدیدٹیکنالوجی کااستعمال اورمعیار کے ساتھ کمپنی نے نہ صرف تعمیراتی صنعت میں کردارادا کیابلکہ ملازمتوں کے فروغ اور معاشی گروتھ میں بھی کرداراداکررہی ہے۔

روزگار کی فراہمی

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی انتظامی معاملات،پیداوار،بحالی اورکوالٹی کنٹرول جیسے مختلف شعبوں میں بڑی تعداد میں بلواسطہ یا بلا واسطہ  روزگارفراہم کرتی ہے۔ سپلائی چین کے ذریعے ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی مقامی افراد کو روزگار کے مواقع دیتی ہے،دیگرشعبوں جیسے پراڈکٹ کی سپلائی،ٹرانسپورٹ سروس،پلانٹ سے مصنوعات کومارکیٹ تک پہنچانے کے مرحلوں میں بھی ملازمتوں کے فروغ کو یقینی بنایا جاتا ہے۔یہ مختلف شعبے آپس میں مل کرروزگار کی فراہمی کا ایک مکمل نیٹ ورک بناتےہیں۔

 معاشی اثرات:

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی ملازمت کےبہترین مواقع پیداکرتی ہے۔مقامی افراد کو بہتر روزگار فراہم کرکے ہی معاشرے کو ترقی کی طرف لے جایاجاسکتا ہے۔ٹی سی سی ایل کےاقدامات سےمقامی رہائشیوں کوروزگارکی فراہمی سے انکا معیار زندگی بہتر بنایاجاتا ہے۔

ریونیو میں اضافہ:

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی ملک کےریونیومیں بھی اہم کردار ادا کررہی ہے۔کمپنی کا تیار کردہ سیمنٹ ملک کےبڑےبڑےتعمیراتی منصوبوں میں استعمال کیا جاتاہے۔ کمپنی کےسیمنٹ کوبڑےترقیاتی منصوبوں سڑکوں،برج،عمارات اورہائی ویزمیں استعمال کرکےمعاشی ترقی کا زریعہ بھی  بنایا جاتا ہے۔

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی ملازمت کی فراہمی اورمعاشی ترقی میں اپنامثبت کردار اداکررہی ہے۔کمپنی کے بہترین اقدامات صنعتوں اورمقامی ترقی کےدرمیان عمدہ تعلقات کاثبوت ہیں۔روزگارکی فراہمی،مقامی افراد کی کاروبارمیں مدداوربنیادی ترقیاتی منصوبوں میں شراکت داری سےٹی سی سی ایل نہ صرف پاکستان بلکہ خطےکی ترقی میں بھی اہم کرداراداکرتی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *