September 20, 2024
# Tags

صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کا 3 روزہ عرس شروع | New News


سندھ کے صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کا 3 روزہ عرس خیرپور میں شروع ہوگیا، خیرپور میں کل عام تعطیل ہوگی۔

عرس کی تقریبات کل سے شروع ہوں گی، عرس کے پہلے روز سجادہ نشین خواجہ عبدالحق فاروقی نے مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

حضرت خواجہ سید معین الدین چشتی کے سالانہ عرس میں پاکستانی زائرین کی شرکت

سجادہ نشین خواجہ عبدالحق نے کہا کہ حضرت سچل سرمست کی شاعری محبت، امن اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل عرس کا افتتاح کریں گے، عرس کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *