November 21, 2024
# Tags

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 66 ہزار سے تجاوز کر گیا۔ | New News


آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، 100 انڈیکس میں 448 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا ہے۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 66 ہزار 180 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا، گزشتہ کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ مثبت رہی اور 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 65 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ انڈیکس 353 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 968 رہی۔

گزشتہ کاروباری دن کے دوران 34.18 ملین شیئرز کے سودے روپے میں طے پائے۔ اسٹاک مارکیٹ میں 11.84 ارب روپے



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *