November 21, 2024
# Tags

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ | New News


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور کاروبار عروج پر رہا۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65,65 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

رمضان کے پہلے عشرے میں سبزیاں، دالیں، گوشت اور پھل سب مہنگے ہو جاتے ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری روز منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کی کمی سے 64 ہزار 816 پر بند ہوا۔

کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 594 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جب کہ انڈیکس کی کم ترین سطح 64 ہزار 759 رہی۔



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *