November 22, 2024
# Tags

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ | New News


کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا۔ جس سے سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 64 ہزار 678 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 401 پوائنٹس کا اضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا تاہم بعد ازاں 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی جو 65 ہزار 678 کی سطح پر بند ہوا۔



Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *