عدالت کا لطیف کھوسہ کو گاڑی واپس کرنے کا حکم | New News
” انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کی تحویل کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لطیف کھوسہ کے ڈرائیور کا موبائل فون بھی حوالے کرنے کا حکم دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواست منظور کرلی۔ سابق […]