September 20, 2024
# Tags

انڈونیشیا، دوران پرواز کاک پٹ میں سو جانے پر 2 پائلٹس معطل | New News

” انڈونیشیا کی فضائی کمپنی باتک نے پرواز کے دوران کاک پٹ میں سونے پر دو پائلٹس کو معطل کر دیا ہے۔ 25 جنوری کو باٹک فلائٹ 6723 کیندری سے جکارتہ جا رہی تھی جس میں 153 مسافر سوار تھے۔ دوران پرواز شریک پائلٹ نے پائلٹ کو آرام کرنے کو کہا کیونکہ اس کے شریک […]