ملک دشمن جماعت پاکستان کو ڈیفالٹ کرنا چاہتی ہے، عطا تارڑ | New News
” اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ملک دشمن جماعت چاہتی ہے کہ آئی ایم ایف امداد نہ دے اور پاکستان ڈیفالٹ کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایسے لوگ ہیں جن کا […]