پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ | New News
” لپٹن ٹیز اینڈ انفیوژنز پاکستان نے پیشنٹس ایڈ فاؤنڈیشن-جے پی ایم سی کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کرتے ہوئے پاکستان میں خواتین کی صحت کی دیکھ بھال کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اس تعاون کو رمضان کے مقدس مہینے اور اس کے بعد خواتین کی صحت کو بااختیار بنانے کے […]