November 21, 2024
# Tags

ڈار نے اسلام آباد ٹیکنوکریٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ | New News

” اسلام آباد، 15 مارچ (اے پی پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اسلام آباد کے لیے مخصوص ٹیکنوکریٹ نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے جمعے کو کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دونوں مرکزی رہنمائوں اور ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے بطور تجویز […]