اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے مینڈیٹ کی ایک سال کے لیے تجدید کردی | New News
” اقوام متحدہ، 16 مارچ (اے پی پی): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کو افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (UNAMA) کے مینڈیٹ کو 17 مارچ 2025 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا، مندوبین نے اس بات پر زور دیا کہ طالبان کے ساتھ تعاون دیرپا امن کے قیام کے لیے ضروری ہے۔ […]