قومی ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک متوقع، شاہین کو آرام دینے کی تجویز | New News
” پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 5 اپریل کو متوقع ہے۔سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچوں میں آرام دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 اپریل سے شروع ہو رہی ہے، اس سلسلے میں سلیکٹرز کی جانب […]