اویس لغاری کو پاور کا قلمدان سونپا گیا۔ | New News
” 17 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے قلمدان کی جگہ سردار اویس احمد خان لغاری کو پاور کا قلمدان سونپا ہے۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق مسعود ملک کو پاور کے اضافی قلمدان سے فارغ کردیا۔ “