خیبرپختونخوا میں کم عمری کی شادی کی روک تھام، قانون سازی کا مسودہ گیارہ سال | New News
” اسلام آباد (طارق وحید) یہ جولائی 2020 کا واقعہ ہے جب خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں ایک بارہ سالہ لڑکی نائلہ اپنی شادی کے چند روز بعد پراسرار طور پر چل بسی۔ لڑکی کی شادی تیرہ سالہ لڑکے سے ہوئی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے لوگوں اور میڈیا کی توجہ کم عمری کی شادی […]