پاکستان نے آج صبح افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے خلاف آئی بی اوز کی: ترجمان دفتر خارجہ | New News
” پاکستان نے آج صبح افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے خلاف آئی بی اوز کی: ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (92 نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ آج صبح پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ […]