امریکی قیدیوں نے 8 اپریل کو سورج گرہن دیکھنے کے لیے مقدمہ دائر کر دیا۔ | New News
” نیویارک (اے ایف پی) چھ امریکی قیدیوں نے حکام کے خلاف سال کے سب سے بڑے فلکیاتی واقعہ، 8 اپریل کو مکمل سورج گرہن دیکھنے کی اجازت دینے کے لیے مقدمہ دائر کیا ہے۔ قیدیوں نے عدالت میں دائر کی گئی دلیل میں کہا کہ اگر نیویارک کی ریاستی جیل کی سروس چاند گرہن […]