ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے | New News
” مینگورہ: خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 71 کلومیٹر تھی جب کہ مرکز پاکستان افغانستان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے […]