خام تیل کی قیمت 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ | New News
” عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ کر سات ماہ کی بلند ترین سطح 89 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 1.8 فیصد اضافے سے 89.67 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ مئی کے لیے امریکی خام تیل 85.88 سینٹ فی بیرل […]