پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کے لیے ‘اکنامک لانگ مارچ’ کی ضرورت ہے، احسن اقبال | New News
” 20 مارچ (اے پی پی) منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی مستقل راہ پر گامزن ہونے کے لیے ‘اکنامک لانگ مارچ’ کی ضرورت ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر […]