پاک ایران ٹرانزٹ تجارت روڈ ریل رابطے میں اضافہ سے مضبوط ہو رہی ہے: احسن اقبال | New News
” اسلام آباد، 27 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغل نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ بدھ کو وزارت منصوبہ بندی کی ایک خبر میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران […]