صدارتی انتخاب کے لیے کے پی اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی قرارداد منظور | New News
” صدارتی انتخاب کے لیے کے پی اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دینے کی قرارداد منظور پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کو 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ سٹیشن قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پیر کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ دریں […]